کراچی اسٹاک مارکیٹ - تجزیہ 19 جون 2013

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں یہ ہفتہ عجیب جا رہا ہے ، اس ہفتے کے آگاز میں مارکیٹ میں منفی ردعمل دیکھا گیا اور پیر ،منگل کو مارکیٹ میں 500 سے زیاد پوائنٹس کی کمی ہی . مگر بدھ کے دن مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا اور مارکیٹ 100 انڈکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ہوا . 

اگر ہم اس صورت حال کا جایزہ لیں تو مارکیٹ کی آیندہ پوزیشن کا اندازہ لگانا ذرا مشکل ہے ، تا ہم مندرج ذیل امور اہمیت کے حامل ہیں :-
1) آی .ام .ایف کی ٹیم پاکستان آ گئی ہے اور پاکستان تو 5 - 3 ارب ڈالر قرض مل سکتا ہے .
2 ) اسٹاک ایکسچینج کے بڑے کھلاڑی منافع کمانے کے لیے اپنا پیسہ نکال سکتے ہیں ، اس عمل سے چھوٹے سرمایا دار متاثر ہوں گے .
3 ) اسٹیٹ بینک کی آیندہ متوقع پالیسی میں شرح سود 50 بیسس پوائنٹس کم ہو سکتی ہے ، یہ مارکیٹ پر مثبت اثر انداز ہو گی .
اس ہفتے کے ابھی تک زیادہ ٹریڈ ہونے والے شیئرز میں PSO ،BOP ، FCCL ،POCI ، MLCF شامل ہیں .

No comments:

Post a Comment