کراچی اسٹاک مارکیٹ - تجزیہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے کا آگاز بہت زبردست رہا .الیکشن میں میاں نواز شریف کی کامیابی نے اسٹاک مارکیٹ کو نئی زندگی دی اورانڈکس22250 کی سطح عبور کر گیا ، جو ایک ریکارڈ ہے . میاں نواز شریف چونکے بزنس کمیونٹی کو ترجیح دیتے ہیں ، اس لئے امید کی جا رہی ہے کے ٹیکسٹائل ، توانائی اور سیمنٹ کےسیکٹر میں مزید بہتری آے گی. اس ہفتے کے آگاز سے ہی مارکیٹ میں  تیزی دیکھی جا رہی ہے اور انڈکس سوموار کو 350 پوائنٹس سے زیادہ اوپر گیا اور یہ تیزی مسلل جاری ہے . 

No comments:

Post a Comment