کرچی اسٹاک مارکیٹ - مئی 19 تجزیہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پچھلا ہفتیہ کافی زبردست رہا. K S E 100 انڈکس میں 620 پوائنٹس اضافہ ہوا جو کہ صرف ایک ہفتے میں 3 فی صد سے زیادہ ہے. مارکیٹ میں اضافے کی بنیادی وجہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حکومت میں آنے کے بعد توانائی اور معاشی صورتحال پر ہنگامی توجہ بتایی جا رہی ہے .

مندرج ذیل نکات مارکیٹ پر زیادہ اثر انداز رہے .

١) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹر اسحاق ڈار کو فنانس منسٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا.

٢) پلاننگ کمیشن نے فرٹیلائزر سیکٹر کو دی جانے والی گیس پر نظر ثانی کی تجویز دی اور کہا کا انرجی سیکٹر کی گیس سپلائی میں اضافہ کیا جاۓ .

٣) پاکستان اسٹیٹ آئل (P S O ) کے سرکلر ڈیبٹ میں کمی کی خبروں نے شیر کی کیمت میں تقریباً 5 1 % اضافہ کیا .

٤) P S O اور A P L نے مشترکہ طور پر بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد میں فیول فارم اور hydrant refueling پلانٹ لگانے کی bid جیت لی .

٥) سیمنٹ سیکٹر میں بہت تیزی دیکھی گئی .

٦) پاک سوزوکی کمپنی (P S M C ) اس سال بہت اچھا نفع دکھاننے کی پوزیشن میں ہے . اس سلسلے میں سب سے زیادہ گاڑی کی کیمت میں کیا جانے والا اضافہ اہم کردار ادا کرے گا جو کے تقریباً 20000 روپے تھا .

امید کی جا رہی ہے کے مارکیٹ اس ہفتے بی اچھا پرفارم کرے گی . اس ہفتے کے بہترین شیئرز میں P S O ، D G K C شامل ہیں . مزید SHEL ، APL ، NBP ، HBL MCB ،ABL ، UBL میں بہتری دیکھی جا سکتی ہے .



No comments:

Post a Comment